9148 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9148

Hadith in Arabic

۔ (۹۱۴۸)۔ (وَفِیْ لَفْظٍ آخَرَ) قُلْتُ: یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ! دُلَّنِیْ عَلَی عَمَلٍ یُدْخِلُنِی الْجَنَّۃَاَوْ اَنْتَفِعُ بِہٖ،قَالَ: ((اعْزِلْالاَذَی عَنْ طَرِیْقِ الْمُسْلِمِیْنَ۔)) (مسند احمد: ۲۰۰۳۰)

Hadith in Urdu

۔ (ایک روایت میں ہے) میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! میرے لیے ایسے عمل کی نشاندہی کرو، جو مجھے جنت میں داخل کر دے یا جس سے میں فائدہ حاصل کر سکوں۔ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: مسلمانوں کے راستے سے تکلیف دہ چیز کو ہٹاؤ۔

Hadith in English

.

Previous

No.9148 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۱۴۸) تخریج:انظر الحدیث السابق