9132 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 9132
Hadith in Arabic
۔ (۹۱۳۲)۔ عَنِ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ ، اَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((مَنْ دَعَا اِلٰی ھُدًی، کَانَ لَہٗمِنَالْاَجْرِمِثْلُاُجُوْرِمَنْیَّتَّبِعُہٗ لا یُنْقِصُ ذَلِکَ مِنْ اُجُوْرِھِمْ شَیِئًا، وَمَنْ دَعَا اِلٰی ضَلَالَۃٍ کَانَ عَلَیْہَ مِنَ الْاِثْمِ مِثْلُ آثَامِ مَنْ یَّتَّبِعُہُ لایُنْقِصُ ذَلِکَ مِنْ آثَامِھِمْ شَیْئًا۔)) (مسند احمد: ۹۱۴۹)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے ہدایت کی طرف بلایا تو اس کو اس کی پیروی کرنے والوں کے اجر جتنا اجر ملے گا، جبکہ ان کے اجروں میں کوئی کمی نہیں آئے گی، اس طرح جس نے گمراہی کی طرف بلایا تو اس کو اس کے پیچھے چلنے والوں کے گناہوں جتنا گناہ ملے گا، جبکہ ان کے گناہوں میں کوئی کمی واقع نہیں ہو گی۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۹۱۳۲) تخریج:أخرجہ مسلم: ۲۶۷۴(انظر: ۹۱۶۰)