9121 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9121

Hadith in Arabic

۔ (۹۱۲۱)۔ عَنْ اَنَسٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((لا یُؤْمِنُ عَبْدٌ حَتّٰی یُحِبُّ لِاَخِیْہِ مَا یُحِبُّہُ لِنَفْسِہِ مِنَ الْخَیْرِ۔)) (مسند احمد: ۱۳۶۶۴)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا انس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: بندہ اس وقت تک مؤمن نہیں ہو سکتا، جب تک اپنے بھائی کے لیے وہ خیر و بھلائی پسند نہ کرے جو اپنے لیے کرتا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.9121 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۱۲۱) تخریج:اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین، أخرجہ الطیالسی: ۲۰۰۴، وابویعلی: ۲۸۸۷، وابو عوانۃ: ۱/۳۳ (انظر: ۱۳۶۲۹)