9114 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9114

Hadith in Arabic

۔ (۹۱۱۴)۔ عَنْ سَلاَّمِ بْنِ عَمْرٍو الیَشْکُرِیِّ، عَنْ رَجُلٍ مِّنْ اَصْحَابِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اِخْوَانُکُمْ اَحْسِنُوْا اِلَیْھِمْ، أَوْ فَاَصْلِحُوْا اِلَیْھِمْ وَاسْتَعِیْنُوْھُمْ عَلٰی مَاغَلَبَکُمْ، وَاَعِیْنُوْھُمْ عَلٰی مَاغَلَبَھُمْ۔)) (مسند احمد: ۲۳۵۳۵)

Hadith in Urdu

۔ ایک صحابی ٔ رسول بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اپنے بھائیوں کے ساتھ احسان کرو اور جو چیز تم کو مغلوب کر دے، تم اس کے معاملے میں اپنے بھائیوں سے مدد طلب کرو اور جو چیز ان پر غالب آ جائے، تو اس کے معاملے میں ان کی مدد کرو۔

Hadith in English

.

Previous

No.9114 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۱۱۴) تخریج:صحیح لغیرہ، أخرجہ أبو یعلی: ۹۲۰، والبخاری فی الادب المفرد : ۱۹۰(انظر: ۲۳۱۴۸)