9109 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9109

Hadith in Arabic

۔ (۹۱۰۹)۔ عَنْ اَبِیْ اُمَامَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((قَالَ اللّٰہُ عَزَّوَجَلَّ: اَحَبُّ مَاتَعَبَّدَنِیْ بِہٖعَبْدِیْ اِلیَّ النُّصْحُ لِیْ۔)) (مسند احمد: ۲۲۵۴۴)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو امامہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے بیان کیا کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: میرے نزدیک سب سے زیادہ پسندیدہ چیز، جس کے ذریعے بندہ میری عبادت کرتا ہے، یہ ہے کہ میرے لیے خیرخواہی کی جائے۔

Hadith in English

.

Previous

No.9109 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۹۱۰۹) تخریج:اسنادہ ضعیف جدا، عبیداللہ بن زحر الافریقی ضعیف، وعلی بن یزید بن ابی ھلال الالھانی واھی الحدیث، أخرجہ الطبرانی فی الکبیر : ۷۸۸۰(انظر: ۲۲۱۹۱)