9095 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9095

Hadith in Arabic

۔ (۹۰۹۵)۔ عَنِ الْعَبَّاسِ الْجُرَیْرِیِّ، قَالَ: سَمِعْتُ اَبَاعُثْمَانَ النَّھْدِیَّ،یَقُوْلُ: تَضَیَّفْتُ اَبَاھُرَیْرَۃَ سَبْعًا، قَالَ: وََسَمِعْتُہُ یَقُوْلُ: قَسَمَ النَّبِیُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم بَیْنَ اَصْحَابِہٖتَمْرًا،فَاَصَابَنِیْ سَبْعَ تَمَرَاتٍ اِحْدَاھُنَّ حَشَفَۃٌ، فَلَمْ یَکُنْ شَیْئٌ اَعَجَبَ اِلَیَّ مِنْھَا شَدَّتْ مَضَاغِیْ۔ (مسند احمد: ۹۳۶۲)

Hadith in Urdu

۔ ابو عثمان نہدی کہتے ہیں: میں سات دنوں تک سیدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کا مہمان بنا رہا، میں نے ان کو یہ کہتے ہوئے سنا: رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اپنے صحابہ میں کھجوریں تقسیم کیں، میرے حصے میں سات کھجوریں آئیں، ان میں ایک ردّ ی کھجور بھی تھی، جبکہ وہ مجھے سب سے زیادہ پسند تھی، اس کو بڑے زور سے چبانا پڑا۔

Hadith in English

.

Previous

No.9095 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۰۹۵) تخریج:اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین، أخرجہ ابن ماجہ: ۴۱۵۷، والترمذی: ۲۴۷۴ (انظر: ۹۳۷۳)