9092 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9092

Hadith in Arabic

۔ (۹۰۹۲)۔ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((حَقُّ الضِّیَافَۃِ ثَلاثَۃُ اَیَّامٍ، فَمَا اَصَابَ بَعْدَ ذٰلِکَ فَھُوَ صَدَقَۃٌ۔)) (مسند احمد: ۱۰۹۲۰)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ضیافت کا حق تین دن ہے، اس کے بعد مہمان جو کچھ پائے گا، وہ اس کے لیے صدقہ ہو گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.9092 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۰۹۲) تخریج:اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین، أخرجہ الطیالسی: ۵۲۶۰، والبزار: ۱۹۳۰، وابویعلی: ۶۵۹۰ (انظر: ۱۰۹۰۷)