9088 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9088

Hadith in Arabic

۔ (۹۰۸۸)۔ عَنْ مَالِکِ بْنِ نَضْلَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ: قُلْتُ: یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ! رَجُلٌ نَزْلَتُ بِہٖفَلَمْیَقْرِنِیْ وَلَمْ یُکْرِمْنِیْ ثُمَّ نَزَلَ بِیْ اَقْرِیْہِ اَوْ اَجْزِیْہِ بِمَا صَنَعَ قَالَ: ((بَلِ اقْرِہِ۔)) (مسند احمد: ۱۵۹۸۶)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا مالک بن نضلہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! میں ایک آدمی کے پاس گیا، اس نے نہ میری ضیافت کی اور نہ میری عزت کی، پھر اگر وہی آدمی میرے پاس آ جائے تو کیا میں اس کی ضیافت کروں یا اس کو اس کے کیے کا بدلہ دوں؟ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: بلکہ تو اس کی ضیافت کر۔

Hadith in English

.

Previous

No.9088 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۰۸۸) تخریج:اسنادہ صحیح علی شرط مسلم، أخرجہ الطیالسی: ۱۳۰۳، ۱۳۰۴، والطبرانی فی الکبیر : ۱۹/ ۶۰۸، والحاکم: ۱/ ۲۴ (انظر: ۱۵۸۹۱)