9083 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9083

Hadith in Arabic

۔ (۹۰۸۳)۔ عَنْ عُمَرَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ: ((لا یَشْبَعُ الرَّجُلُ دُوْنَ جَارِہِ۔)) (مسند احمد: ۳۹۰)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ہمسائے کے علاوہ بندہ سیر نہیں ہوتا۔

Hadith in English

.

Previous

No.9083 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۰۸۳) تخریج:روایۃ عبایۃ بن رفاعۃ عن عمر مرسلۃ (انظر: ۳۹۰)