9080 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9080

Hadith in Arabic

۔ (۹۰۸۰)۔ عَنْ اَبِیْ اُمَامَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ((یُوْصِیْ بِالْجَارِ، حَتّٰی ظَنَنْتُ اَنَّہُ سَیُوَرِّثَہُ۔)) (مسند احمد: ۲۲۶۵۴)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو امامہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: وہ مجھے ہمسائے کے بارے میں اتنی نصیحتیں کرتا ہے کہ مجھے یہ گمان ہونے لگا ہے کہ اس کو میرا وارث بنانے لگا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.9080 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۰۸۰) تخریج:صحیح لغیرہ، أخرجہ الطبرانی فی الکبیر : ۷۶۳۰ (انظر: ۲۲۲۹۸)