9067 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9067

Hadith in Arabic

۔ (۹۰۶۷)۔ وَعَنْہُ اَیْضًا،اَنَّ رَجُلًا شَکٰی اِلَی النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَسْوَۃَ قَلْبِہٖ،فَقَالَ: ((امْسَحْرَاْسَالْیَتِیْمِ وَاَطْعِمِ الْمِسْکِیْنَ۔)) (مسند احمد: ۹۰۰۶)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ یہ بھی بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی نے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے اپنی دل کی سختی کی شکایت کی، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: یتیم کے سر پر ہاتھ پھیرا کر اور مسکین کو کھانا کھلایا کر۔

Hadith in English

.

Previous

No.9067 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۹۰۶۷) تخریج:اسنادہ ضعیف لانقطاعہ، بین ابی عمران وبین ابی ھریرۃ رجل مبھم سقط من ھذا الاسناد، أخرجہ البیھقی فی الشعب : ۱۱۰۳۴(انظر: ۹۰۱۸)