9061 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9061

Hadith in Arabic

۔ (۹۰۶۱)۔ عَنْ سَلْمَانَ بْنِ عَامِرٍ الْضَّبِّیِّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ: ((صَدَقَتُکَ عَلَی الْمِسْکِیْنِ صَدَقَۃٌ وَعَلٰی ذِیْ الْقُرْبَی الرَّحِمِ ثِنْتَانِ، صَدَقَۃٌ وَصِلَۃٌ۔)) (مسند احمد: ۱۸۰۲۹)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا سلمان بن عامر ضَبّی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: مسکین پر صدقہ کرنے میں صرف صدقے کا ثواب ہوتا ہے اور رشتہ دار پر کرنے سے دو ثواب ہوتے ہیں، ایک صدقہ کا اور دوسرا صلہ رحمی کا۔

Hadith in English

.

Previous

No.9061 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۰۶۱) تخریج:صحیح لغیرہ، أخرجہ ابوداود: ۲۳۵۵، والترمذی: ۶۵۸، وابن ماجہ: ۱۸۴۴، والنسائی: ۵/ ۹۲(انظر: ۱۷۸۷۲)