9058 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9058

Hadith in Arabic

۔ (۹۰۵۸)۔ عَنْ حَکِیْمِ بْنِ حِزَامٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، اَنَّ رَجُلًا سَاَلَ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم عَنِ الصَّدَقَاتِ اَیُّھَا اَفْضَلُ؟ قَالَ: ((عَلٰی ذِیْ الرَّحِمِ الْکَاشِحِ۔)) (مسند احمد: ۱۵۳۹۴)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا حکیم بن حزام ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ ایک آدمی نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے صدقات کے بارے میں سوال کیا کہ کون سا صدقہ افضل ہے؟ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اس رشتہ دار پر جو دل میں عداوت چھپانے والا ہو۔

Hadith in English

.

Previous

No.9058 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۰۵۸) تخریج:حدیث صحیح، أخرجہ الدارمی: ۱/ ۳۹۷،و الطبرانی فی الکبیر : ۳۱۲۶ (انظر: ۱۵۳۲۰)