9054 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9054

Hadith in Arabic

۔ (۹۰۵۴)۔ وَعَنْہُ اَیْضًا، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اِنَّ الرَّحِمَ مُعَلَّقَۃٌ بِالْعَرْشِ، وَلَیْسَ الْوَاصِلُ بِالْمُکَافِیئِ، وَلٰکِنَّ الْوَاصِلَ الَّذِیْ اِذَا انْقَطَعَتْ رَحِمُہُ وَصَلَھَا۔)) (مسند احمد: ۶۵۲۴)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن عمرو ‌رضی ‌اللہ ‌عنہمایہ بھی بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: صلہ رحمی عرش کے ساتھ لٹکی ہوئی ہے اور وہ شخص صلہ رحمی کرنے والا نہیں ہے، جو بدلے میں یہ عمل کر رہا ہو (اصل اور کامل درجے میں)، صلہ رحمی کرنے والا تو وہ ہے کہ جب اس کا رشتہ کٹ رہا ہو تو وہ اس کو جوڑ رہا ہو۔

Hadith in English

.

Previous

No.9054 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۰۵۴) تخریج:اسنادہ صحیح، أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۸/۵۳۹، وابن حبان: ۴۴۵ (انظر: ۶۵۲۴)