9052 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9052

Hadith in Arabic

۔ (۹۰۵۲)۔ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ، قَالَ: ((تَعَلَّمُوْا مِنْ اَنْسَابِکُمْ مَا تَصِلُوْنَ بِہٖاَرْحَامَکُمْ،فَاِنَّصِلَۃَ الرَّحِمِ مَحَبَّۃٌ فِی الْاَھْلِ، مَثْرَاۃٌ فِی الْمَالِ، مَنْشَأَۃٌ فِی اَثَرِہِ۔)) (مسند احمد: ۸۸۵۵)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اپنے نسبوں کے بارے میں اتنا علم تو حاصل کر لو کہ جس کے ذریعے آپس میں صلہ رحمی اختیار کر سکو، کیونکہ صلہ رحمی سے قرابتداروں میں محبت پیدا ہوتی ہے، مال میں برکت ہوتی ہے اور عمر میں اضافہ ہوتا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.9052 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۰۵۲) تخریج:اسنادہ حسن، أخرجہ الترمذی: ۱۹۷۹(انظر: ۸۸۶۸)