904 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 904

Hadith in Arabic

۔ (۹۰۴)۔عَنْ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ خَبَّابٍ أَنَّ أَبَا سَعِیْدِ نِ الْخُدْرِیَّ ؓ ذَکَرَ لِرَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم أَ نَّہُ تُصِیْبُہُ الْجَنَابَۃُ فَیُرِیْدُ أَنْ یَنَامَ فَأَمَرَہُ أَن یَتَوَضَّأَ ثُمَّ یَنَامَ۔ (مسند أحمد: ۱۱۵۴۳)

Hadith in Urdu

عبد اللہ بن خباب کہتے ہیں کہ سیدناابو سعید خدریؓ نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ کے سامنے یہ بات ذکر کی کہ اس کو جنابت لاحق ہو جاتی ہے، جب کہ وہ سونے کا ارادہ بھی رکھتا ہوتا ہے، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے جواباً ان کو حکم دیا کہ وہ وضو کر کے سو جایا کریں۔

Hadith in English

.

Previous

No.904 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۰۴)تخریج:اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین۔ أخرجہ ابن ماجہ: ۵۸۶ (انظر: ۱۱۵۲۳)