9036 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9036

Hadith in Arabic

۔ (۹۰۳۶)۔ عَنْ عُقْبَۃَ بْنِ عَامِرٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((لا تُکْرِھُوْا الْبَنَاتِ فَاِنَّھُنَّ الْمُؤْنِسَاتُ الْغَالِیَاتُ۔)) (مسند احمد: ۱۷۵۰۸)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عقبہ بن عامر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اپنی بچیوں کو مجبور نہ کیا کرو، کیونکہ وہ دل بہلانے والی اور خاوندوں سے محبت کرنے والی ہیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.9036 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۹۰۳۶) تخریج:اسنادہ ضعیف لسوء حفظ ابن لھیعۃ، أخرجہ الطبرانی فی الکبیر : ۱۷/ ۸۵۶(انظر: ۱۷۳۷۳)