9030 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9030

Hadith in Arabic

۔ (۹۰۳۰)۔ عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، اِنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اَوْصَاہُ بِعَشْرِ کَلِمَاتٍ (مِنْھَا) ((وَاَنْفِقْ عَلٰی عَیَالِکَ مِنْ طَوْلِکَ، وَلا تَرْفَعْ عَنْھُمْ عَصَاکَ اَدَبًا، وَاَخِفْھِمْ فِی اللّٰہِ۔)) (مسند احمد: ۲۲۴۲۵)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا معاذ بن جبل ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ان کو دس باتوں کی وصیت کی تھی، ان میں سے تین یہ تھیں: اور اپنی مالی وسعت کے مطابق اپنے اہل و عیال پر خرچ کر، ان کو ادب کی تعلیم دینے کے لیے ان سے لاٹھی کو دور نہ کر اور ان کو اللہ تعالیٰ کے بارے میں خوف دلا کے رکھ۔

Hadith in English

.

Previous

No.9030 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۹۰۳۰) تخریج:اسنادہ ضعیف لانقطاعہ، عبد الرحمن بن جبیر لم یدرک معاذا أخرجہ بنحوہ ابن ماجہ: ۳۳۷۱، ۴۰۳۴ (انظر: ۲۲۲۰۷۵)