9025 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 9025
Hadith in Arabic
۔ (9025) ۔عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ ، اَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((اِذَا مَاتَ ابْنُ آدَمَ انْقَطَعَ عَمَلٌ اِلَّا مِنْ ثَـلَاثَۃٍ، اِلَّا مِنْ صَدَقَۃٍ جَارِیَۃٍ، اَوْ عِلْمٍ یُنْتَفَعُ بِہٖ،اَوْوَلَدٍصَالِحٍیَدْعُوْلَہُ۔)) (مسند احمد: ۸۸۳۱)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب ابن آدم مرتا ہے تو اس کے عمل کا سلسلہ بھی منقطع ہو جاتا ہے، ما سوائے تین اعمال کے، صدقہ جاریہ سے، یا علم سے جس سے نفع اٹھایا جاتا ہو یا نیک اولاد سے جو اس کے لیے دعا کرتی ہو۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (9025) تخریج:أخرجہ مسلم: ۱۶۳۱(انظر: ۸۸۴۴)