901 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 901

Hadith in Arabic

۔ (۹۰۱)۔ (وَمِنْ طَرِیقٍ آخَرَ)۔عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنْ عُمَرَ بِنَحْوِہِ (وَفِیْہِ: فَأَمَرَہُ أَن یَغْسِلَ ذَکَرَہُ وَیَتَوَضَّأَ وُضُوئَ ہُ لِلصَّلَاۃِ۔ (مسند أحمد: ۲۶۳)

Hadith in Urdu

۔ (دوسری سند) سیدنا عمر ؓ سے اسی طرح کی حدیث مروی ہے، البتہ اس میں ہے: پس آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے ان کو حکم دیا کہ وہ اپنی شرمگاہ کو دھو لیں اور نماز والا وضو کر لیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.901 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۰۱) تخریج: انظر الحدیث بالطریق الاول