8988 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 8988
Hadith in Arabic
۔ (۸۹۸۸)۔ عَنِ النَّوَاسِ بْنِ سَمْعَانَ الْاَنْصَارِیِّ رضی اللہ عنہ ، اِنَّہُ سَاَلَ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عَنِ الْبِرِّ وَالْاِثْمِ ؟ فَقَالَ: ((اَلْبِرُّ حُسْنُ الْخُلُقِ وَالْاِثْمُ مَا حَاکَ فِیْ صَدْرِکَ وَکَرِھْتَ اَنْ یَّطَّلِعَ النَّاسُ عَلَیْہِ۔)) (مسند احمد: ۱۷۷۸۳)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا نواس بن سمعان رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انھوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نیکی اور گناہ کے بارے میں سوال کیا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو یہ جواب دیا: نیکی تو حسنِ اخلاق ہے اور گناہ وہ ہے، جو تیرے سینے میں کھٹکے اور یہ بات تجھے ناپسند لگے کہ لوگ اس پر مطلع ہو جائیں۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۸۹۸۸) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط مسلم، أخرجہ الترمذی: ۲۳۸۹ (انظر: ۱۷۶۳۳)