897 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 897
Hadith in Arabic
۔ (۸۹۷)۔عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ؓ قَالَ: اِغْتَسَلَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مِنْ جَنَابَۃٍ، فَلَمَّا خَرَجَ رَاٰی لُمْعَۃً عَلٰی مَنْکِبِہِ الْأَیْسَرِ لَمْ یُصِبْہَا الْمَائُ فَأَخَذَ مِنْ شَعْرِہِ فَبَلَّہَا ثُمَّ مَضٰی اِلَی الصَّلَاۃِ۔ (مسند أحمد: ۲۱۸۰)
Hadith in Urdu
سیدنا عبد اللہ بن عباسؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے غسلِ جنابت کیا، جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نکلے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دیکھا کہ بائیں کندھے پر کچھ جگہ خشک رہ گئی ہے، اس تک پانی نہیں پہنچا تھا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے بالوں کو پکڑا اور اس جگہ کو تر کر دیا، پھر نماز کے لیے روانہ ہو گئے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۸۹۷) تخریج: اسنادہ ضعیف جدا، علی بن عاصم ضعیف، وابوعلی الرحبی الواسطی متروک۔ أخرجہ ابن ماجہ: ۶۶۳ (انظر: ۲۱۸۰)