8965 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 8965

Hadith in Arabic

۔ (۸۹۶۵)۔ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، اَنَّ رَجُلًا اَتَی النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فَسَاَلَہُ، فَقَالَ: یَانَبِیَّ اللّٰہِ اَیُّ الْاَعْمَالِ اَفْضَلُ ؟ فَذَکَرَہُ۔ (مسند احمد: ۹۰۲۶)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ ایک آدمی نے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے سوال کیا اور کہا: اے اللہ کے نبی! کون سا عمل سب سے زیادہ فضیلت والا ہے؟ …۔ پھر اوپر والی حدیث کی طرح ذکر کیا۔

Hadith in English

.

Previous

No.8965 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۸۹۶۵) تخریج:اسنادہ حسن، أخرجہ البخاری فی خلق افعال العباد : ۱۵۵ (انظر: ۹۰۳۸)