895 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 895

Hadith in Arabic

۔ (۸۹۵)۔عَنْ عَائِشَۃَؓ قَالَتْ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم لَا یَتَوَضَّأُ بَعْدَ الْغُسْلِ۔ (مسند أحمد: ۲۶۷۴۳)

Hadith in Urdu

سیدہ عائشہؓ سے مروی ہے، وہ کہتی ہیں: رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ غسل کے بعد وضو نہیں کرتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.895 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۸۹۵) تخریج: حدیث حسن بطرقہ وشواہدہ۔ أخرجہ ابوداود: ۲۵۰، والترمذی: ۱۰۷، والنسائی: ۱/ ۱۳۷، وابن ماجہ: ۵۷۹(انظر: ۲۶۲۱۳)