8947 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 8947
Hadith in Arabic
۔ (۸۹۴۷)۔ وَعَنْہُ اَیْضًا، اَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((قَالَ رَبُّکُمْ عَزَّوَجَلَّ: لَوْ اَنَّ عِبَادِیْ اَطَاعُوْنِیْ لَاَسْقَیْتُھُمْ الْمَطْرَ بِاللَّیْلِ، وَاَطْلَعْتُ عَلَیْھِمُ الشَّمْسَ بِالنَّہَارِ، وَلَمَا اَسْمَعْتُھُمْ صَوْتَ الرَّعْدِ۔)) (مسند احمد: ۸۶۹۳)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تمہارے ربّ نے کہا: اگر میرے بندے میری اطاعت کریں گے تو میں ان پر رات کو بارش نازل کروں گا اور دن کو سورج کو نکال دوں گا اور انہیں گرج کی آواز تک نہیں سناؤں گا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۸۹۴۷) تخریج: اسنادہ ضعیف، صدقۃ بن موسی ضعفوہ، أخرجہ الطیالسی فی مسندہ : ۲۵۸۶، والبزار: ۶۶۴ (انظر: ۸۷۰۸)