892 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 892

Hadith in Arabic

۔ (۸۹۲)۔عَنْ عَائِشَۃَؓقَالَتْ: کَانَ النَّبِیُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اِذَا خَرَجَ مِن مُغْتَسَلِہِ حَیْثُ یَغْتَسِلُ مِنَ الْجَنَابَۃِ یَغْسِلُ قَدَمَیْہِ۔ (مسند أحمد: ۲۵۸۸۴)

Hadith in Urdu

سیدہ عائشہؓ کہتی ہیں: نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ جس غسل خانے میں جنابت والا غسل کرتے تھے، اس سے باہر آ کر پاؤں دھوتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.892 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۸۹۲) تخریج: حدیث صحیح۔ أخرجہ النسائی: ۱/ ۱۳۴(انظر: ۲۵۳۷۰)