867 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 867

Hadith in Arabic

۔ (۸۶۷)۔عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍؓ قَالَ: قَالَ رَجُلٌ: کَمْ یَکْفِیْنِیْ مِنَ الْوُضُوئِ؟ قَالَ: مُدٌّ، قَالَ: کَمْ یَکْفِینِیْ لِلْغُسْلِ؟ قَالَ: صَاعٌ، قَالَ: فَقَالَ الرَّجُلُ: لَا یَکْفِیْنِیْ، قَالَ: لَا أُمَّ لَکَ قَدْ کَفٰی مَنْ ہُوَ خَیْرٌ مِنْکَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم۔ (مسند أحمد: ۲۶۲۸)

Hadith in Urdu

سیدنا عبد اللہ بن عباس سے مروی ہے کہ ایک آدمی نے کہا: مجھے وضو کے لیے کتنا پانی کفایت کرے گا؟ انھوں نے کہا: ایک مُدّ، اس نے کہا: غسل کے لیے مجھے کتنا پانی کفایت کرے گا؟ انھوں نے کہا: ایک صاع، یہ سن کر اس نے کہا: یہ مقدار تو مجھے کفایت نہیں کرے گی، انھوں نے کہا: تیری ماں ہی نہ ہو، یہ مقدار اس ہستی کو تو کفایت کرتی تھی، جو تجھ سے بہتر ہے، یعنی رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌۔

Hadith in English

.

Previous

No.867 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۸۶۷) تخریج: صحیح لغیرہ۔ أخرجہ الطبرانی: ۱۱۶۴۶، والبزار: ۲۵۵ (انظر: ۲۶۲۸)