860 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 860

Hadith in Arabic

۔ (۸۶۰)۔ عَنْ عَلِیٍّؓ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((لَا تَدْخُلُ الْمَلَائِکَۃُ بَیْتًا فِیْہِ جُنُبٌ وَلَا صُوْرَۃٌ وَلَا کَلْبٌ۔)) (مسند أحمد: ۶۳۲)

Hadith in Urdu

سیدنا علیؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: جس گھر میں جنابت والا آدمی، تصویر اور کتا ہو، اس میں فرشتے داخل نہیں ہوتے۔

Hadith in English

.

Previous

No.860 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۸۶۰) تخریج: حسن لغیرہ دون ذکر الجنب۔ أخرجہ ابوداود: ۲۲۷، ۴۱۵۲، والنسائی: ۱/ ۱۴۱ (انظر: ۶۳۲)