855 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 855

Hadith in Arabic

۔ (۸۵۵)۔عَنْ سَعِیْدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ عَنْ خَوْلَۃَ بِنْتِ حَکِیْمٍؓ أَ نَّہَا سَأَلَتِ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم عَنِ الْمَرْأَۃِ تَرٰی فِی مَنَامِہَا مَا یَرَی الرَّجُلُ، فَقَالَ: ((لَیْسَ عَلَیْہَا غُسْلٌ حَتّٰی یَنْزِلَ الْمَائُ کَمَا أَنَّ الرَّجُلَ لَیْسَ عَلَیْہِ غُسْلٌ حَتّٰی یُنْزِلَ۔)) (مسند أحمد: ۲۷۸۵۵)

Hadith in Urdu

سیدہ خولَہُ بنت حکیمؓ سے مروی ہے کہ انھوں نے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ سے اس عورت کے بارے میں سوال کیا جو خواب میں وہی چیز دیکھتی ہے، جو مرد دیکھتا ہے، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: جب تک پانی کانزول نہیں ہو گا، اس پر کوئی غسل نہیں ہو گا، جیسے مرد پر اس وقت تک غسل نہیں ہوتا، جب تک اسے انزال نہ ہو۔

Hadith in English

.

Previous

No.855 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۸۵۵) تخریج: حدیث حسن۔ أخرجہ ابن ماجہ: ۶۰۲، النسائی: ۱/ ۱۱۵(انظر: ۲۷۳۱۲)