85 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 85

Hadith in Arabic

۔ (۸۵)۔عَنْ أَبِیْ ہُرَیْرَۃَؓ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((اَ لْاِیْمَانُ أَرْبَعَۃٌ وَ سِتُّونَ بَابًا، أَرْفَعُہَا وَ أَعْلَاہَا قَوْلُ لَا إِلَہَ إِلَّا اللّٰہُ وَ أَدْنَاہَا إِمَاطَۃُ الْأَذٰی عَنِ الطَّرِیْقِ۔)) (مسند أحمد: ۸۹۱۳)

Hadith in Urdu

سیدنا ابو ہریرہؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: ایمان کے چونسٹھ شعبے ہے، ان میں سب سے بلند اور عالی شعبہ لَا إِلَہَ إِلَّا اللّٰہُ کہنا ہے اور سب سے کم مرتبہ شعبہ راستے سے تکلیف دہ چیز کو ہٹا دینا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.85 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۸۵) تخریج: أخرجہ البخاری: ۹، ومسلم: ۳۵(انظر: ۸۹۲۶)