837 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 837

Hadith in Arabic

۔ (۸۳۷)۔عَنْ أَبِیْ أَیُّوْبَ (الْأَنْصَارِیِّ) أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((اَلْمَائُ مِنَ الْمَائِ۔)) (مسند أحمد: ۲۳۹۷۲)

Hadith in Urdu

سیدنا ابو ایوب انصاریؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: غسل کا پانی، منی کے پانی کے خروج سے استعمال کیا جاتا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.837 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۸۳۷) تخریج: حدیث صحیح۔ أخرجہ ابن ماجہ: ۶۰۷، والنسائی: ۱/ ۱۱۵(انظر: ۲۳۵۷۵)