827 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 827

Hadith in Arabic

۔ (۸۲۷)۔عَنْ کُرَیْبٍ مَوْلٰی ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّہُ سَمِعَ مَیْمُونَۃَ زَوْجَ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم تَقُوْلُ: أَکَلَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مِنْ کَتِفِ شَاۃٍ ثُمَّ قَامَ فَصَلّٰی وَلَمْ یَتَوَضَّأْ۔ (مسند أحمد: ۲۴۰۶)

Hadith in Urdu

مولائے ابن عباس کریب بیان کرتے ہیں کہ زوجۂ رسول سیدہ میمونہؓ کہتی ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے بکری کے کندھے سے گوشت تناول فرمایا، پھر آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ اٹھ کھڑے ہوئے اور نیا وضو کیے بغیر نماز ادا کی۔

Hadith in English

.

Previous

No.827 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۸۲۷) تخریج: حدیث صحیح۔ أخرجہ ابوداود: ۱۸۹، وابن ماجہ: ۴۸۸ (انظر: ۲۴۰۶)