818 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 818

Hadith in Arabic

۔ (۸۱۸)۔عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِاللّٰہِؓ قَالَ: أَکَلْتُ مَعَ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم وَأَبِی بَکْرٍ وَعُمَرَ خُبْزًا وَلَحْمًا فَصَلَّوْا وَلَمْ تَوَضَّئُوْا۔ (مسند أحمد: ۱۴۳۱۲)

Hadith in Urdu

سیدنا جابر بن عبد اللہ ؓ کہتے ہیں: میں نے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌، سیدنا ابو بکر اور سیدنا عمرؓ کے ساتھ روٹی اور گوشت کھایا، پھر ان سب نے نماز پڑھی اور وضو نہیں کیا۔

Hadith in English

.

Previous

No.818 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۸۱۸) تخریج: حدیث صحیح۔ أخرجہ ابوداود: ۱۹۲، والنسائی: ۱/ ۱۰۸، وابن ماجہ: ۴۸۹ (انظر: ۱۴۲۶۲)