806 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 806

Hadith in Arabic

۔ (۸۰۶)۔عَنْ أَبِیْ سُفْیَانَ بْنِ سَعِیْدِ بْنِ الْمُغِیْرَۃِ أَنَّہُ دَخَلَ عَلٰی أُمِّ حَبِیْبَۃَ زَوْجٍِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم (وَفِیْ رِوَایَۃٍ زِیَادَۃُ وَکَانَتْ خَالَتَہُ) فَسَقَتْہُ قَدَحًا مِنْ سَوِیْقٍ فَدَعَا بِمَائٍ فَمَضْمَضَ فَقَالَتْ لَہُ: یَا ابْنَ اُخْتِیْ! أَ لَا تَتَوَضَّأ؟ فَاِنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((تَوَضَّئُوْا مِمَّا مَسَّتِ النَّارُ، أَوْ غَیَّرَتِ النَّارُ۔)) (مسند أحمد: ۲۷۳۰۹)

Hadith in Urdu

ابو سفیان بن سعید بن مغیرہ، زوجۂ رسول سیدہ ام حبیبہؓ کے پاس گئے، جو کہ ان کی خالَہُ تھیں، انھوں نے ان کو ستو کا پیالَہ پلایا، پھر انھوں نے پانی منگوا کر کلی کی، لیکن سیدہ نے کہا: اے بھانجے! کیا تم وضو نہیں کرو گے؟ کیونکہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: جس چیز کو آگ پر پکایا جائے، اس سے وضو کیا کرو۔

Hadith in English

.

Previous

No.806 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۸۰۶) تخریج: مرفوعہ صحیح لغیرہ، وھذا اسناد محتمل للتحسین۔ أخرجہ ابوداود: ۱۹۵، والنسائی: ۱/ ۱۰۷(انظر: ۲۶۷۷۳)