790 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 790

Hadith in Arabic

۔ (۷۹۰)۔عَنْ عُرْوَۃَ بْنِ زُبَیْرٍ عَنْ عَائِشَۃَؓ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَبَّلَ بَعْضَ نِسَائِہِ ثُمَّ خَرَجَ اِلَی الصَّلٰوۃِ وَلَمْ یَتَوَضَّأْ، قَالَ عُرْوَۃُ: قُلْتُ لَہَا: مَنْ ہِیَ اِلَّا أَنْتِ؟ فَضَحِکَتْ۔ (مسند أحمد: ۲۶۲۸۵)

Hadith in Urdu

سیدہ عائشہؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے ایک بیوی کابوسہ لیا اور پھر وضو کیے بغیر نماز کے لیے تشریف لے گئے۔ میں (عروہ) نے کہا: یہ بیوی آپ ہی ہوں گی؟ یہ سن کر سیدہ مسکرا پڑیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.790 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۹۰) تخریج: اسنادہ صحیح۔ أخرجہ ابوداود: ۱۷۹، والترمذی: ۸۶، وابن ماجہ: ۵۰۲ (انظر: ۲۵۷۶۶)