785 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 785

Hadith in Arabic

۔ (۷۸۵)۔ (وَمِنْ طَرِیْقٍ ثَالِثٍ)۔حَدَّثَنَا عَبْدُاللّٰہِ حَدَّثَنِیْ أَبِیْ ثَنَا اِسْمَعِیْلُ بْنُ عُلَیَّۃَ ثَنَا عَبْدُاللّٰہِ بْنُ أَبِیْ بَکْرِ بْنِ حَزْمٍ بِمِثْلِہِ وَفِیْہِ: فَذَکَرَ الرَّسُوْلُ أَ نَّہَا تُحَدِّثُ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((مَن مَسَّ ذَکَرَہُ فَلْیَتَوَضَّأْ۔)) (مسند أحمد: ۲۷۸۳۶)

Hadith in Urdu

۔ (تیسری سند) اس میں ہے: قاصد نے بتلایا کہ سیدہ بسرہؓ یہ بیان کر رہی ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا تھا: جو آدمی اپنی شرمگاہ کو چھوئے، وہ وضو کرے۔

Hadith in English

.

Previous

No.785 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۸۵) تخریج: اسنادہ صحیح۔ أخرجہ ابوداود: ۱۸۱(انظر: ۲۷۲۹۳)