776 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 776
Hadith in Arabic
۔ (۷۷۶)۔عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَۃَ عَنْ حُمَیْدٍ وَأَیُّوبَ عَنْ عِکْرِمَۃَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍؓ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نَامَ حَتّٰی سُمِعَ لَہُ غَطِیْطٌ فَقَامَ فَصَلّٰی وَلَمْ یَتَوَضَّأْ، فَقَالَ عِکْرِمَۃُ: کَانَ النَّبِیُّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مَحْفُوظًا۔ (مسند أحمد: ۲۱۹۴)
Hadith in Urdu
سیدنا ابن عباسؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس طرح سو جاتے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خرّاٹوں کی آواز آنے لگتی، پھر کھڑے ہو کر نماز پڑھتے اور وضو نہیں کرتے تھے۔ عکرمہ نے کہا: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تو حفاظت کی گئی تھی۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۷۷۶) تخریج: اسنادہ صحیح۔ أخرجہ البیھقی: ۱/ ۱۲۱، وحدیث ابن عباس روی فی المسند بالفاظ مختلفۃ ومطولۃ ومختصرۃ و منھا ما رواہ الشیخان (انظر: ۲۱۹۴)