773 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 773

Hadith in Arabic

۔ (۷۷۳)۔عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍؓ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نَامَ حَتّٰی نَفَخَ ثُمَّ قَامَ فَصَلّٰی وَلَمْ یَتَوَضَّأْ۔ (مسند أحمد: ۲۰۸۴)

Hadith in Urdu

سیدنا عبد اللہ بن عباسؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ اس طرح سو گئے کہ آواز کے ساتھ سانس لینے لگے، پھر جب اٹھے تو نماز پڑھی اور وضو نہیں کیا۔

Hadith in English

.

Previous

No.773 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۷۳) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین ، وأخرجہ البخاری: ۶۳۱۶، ومسلم: ۷۶۳ مطولا، لکن فیہما ذکر انہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نام ثم قام وصلی ولم یتوضأ (انظر: ۲۰۸۴)