7703 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7703

Hadith in Arabic

(۷۷۰۳)۔عَنْ اَنَسٍ قَالَ: رَخَّصَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم فِی الرُّقْیَۃِ مِنَ الْعَیْنِ وَالْحُمَۃِ وَالنَّمْلَۃِ۔ (مسند احمد: ۱۲۲۱۸)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا انس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے نظر بد، زہریلی چیز کے ڈسنے اور پھنسی پھوڑا سے دم کرنے کی رخصت دی ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7703 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۷۰۳) تخریج: أخرجہ مسلم: ۲۱۹۶(انظر: ۱۲۱۹۴)