7694 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 7694
Hadith in Arabic
(۷۶۹۴)۔عَنْ سَہْلٍ بِأَیِّ شَیْئٍ دُووِیَ جُرْحُ رَسُولِ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ؟ قَالَ: کَانَ عَلِیٌّ یَجِیئُ بِالْمَاء ِ فِی تُرْسِہِ وَفَاطِمَۃُ تَغْسِلُ الدَّمَ عَنْ وَجْہِہِ وَأَخَذَ حَصِیرًا فَأَحْرَقَہُ فَحَشَا بِہِ جُرْحَہُ۔ (مسند احمد: ۲۳۱۸۵)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا سہل بن سعد ساعدی رضی اللہ عنہ سے پوچھا گیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زخموں کا علاج کس چیز سے کیا گیا تھا، انھوں نے کہا: سیدنا علی رضی اللہ عنہ اپنے ڈھال میں پانی لاتے تھے اور سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چہرۂ انور سے خون دھوتی تھیں اور ایک چٹائی لے کر اسے جلا کر اس کی راکھ سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا زخم بھرا گیا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۷۶۹۴) تخریج: أخرجہ البخاری: ۲۴۳، ۳۰۳۷، ومسلم: ۱۷۹۰ (انظر: ۲۲۷۹۹)