7682 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7682

Hadith in Arabic

(۷۶۸۲)۔عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ عَنِ النَّبِیِّ صلى الله عليه وآله وسلم: ((عَلَیْکُمْ بِہٰذِہِ الْحَبَّۃِ السَّوْدَائِ فَإِنَّ فِیہَا شِفَائً مِنْ کُلِّ دَائٍ إِلَّا السَّامَ۔)) قَالَ سُفْیَانُ السَّامُ الْمَوْتُ وَہِیَ الشُّونِیزُ۔ (مسند احمد: ۷۲۸۵)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: کلونجی لازمی طور پر کھایا کرو، اس میں موت کے سوا ہر بیماری کے لئے شفاء ہے۔ امام سفیان نے کہا: سَام سے مراد موت اور حبّۂ سوداء سے مراد شونیز ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7682 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۶۸۲) تخریج: أخرجہ البخاری: ۵۶۹۹، ومسلم: ۲۲۱۵(انظر: ۷۲۸۷)