7680 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7680

Hadith in Arabic

(۷۶۸۰)۔عَنْ سَعِیْدِ بْنِ زَیْدِ بْنِ عَمْرِو بْنِنُفَیْلٍ اَنَّ نَبِیَّ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم قَالَ: ((اَلْکَمْأَۃُ مِنَ الْمَنِّ (وَفِیْ رِوَایَۃٍ: مِنَ السَّلْوٰی) وَمَائُھَا شِفَائٌ لِلْعَیْنِ۔)) (مسند احمد: ۱۶۲۵)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا سعید بن زید بن عمرو بن نفیل ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: کھمبی مَن (اور ایک روایت کے مطابق سلویٰ) میں سے ہے اور اس کا پانی آنکھ کی بیماری کے لئے شفاء ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7680 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۶۸۰) تخریج: أخرجہ البخاری: ۴۴۷۸، ومسلم: ۲۰۴۹(انظر: ۱۶۲۵)