7673 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7673

Hadith in Arabic

(۷۶۷۳)۔عَنْ رَافِعِ بْنِ عَمْرِو نِ الْمُزَنِیِّ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم یَقُوْلُ: ((الْعَجْوَۃُ وَالصَّخْرَۃُ مِنَ الْجَنَّۃِ)) (مسند احمد: ۱۵۵۹۳)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا رافع بن عمرو مزنی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: عجوہ کھجور اور صخرہ جنت سے ہیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.7673 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۶۷۳) تخریج: اسنادہ قوی، أخرجہ ابن ماجہ: ۳۴۵۶ (انظر: ۱۵۵۰۸)