7670 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7670

Hadith in Arabic

(۷۶۷۰)۔عَنْ سَعْدٍ اَیْضًا قَالَ قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم: ((مَنْ تَصَبَّحَ بِسَبْعِ تَمَرَاتٍ مِنْ عَجْوَۃٍ لَمْ یَضُرَّہُ ذٰلِکَ الْیَوْمَ سُمٌّ وَلَا سِحْرٌ۔)) (مسند احمد: ۱۵۷۱)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا سعد ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ یہ بھی بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو کوئی صبح سات عجوہ کھجوریں کھائے گا، اس دن اسے کوئی زہر اور جادو نقصان نہ پہنچائے گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.7670 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۶۷۰) تخریج: أخرجہ البخاری: ۵۴۴۵، ۵۷۶۸، ومسلم: ۲۰۴۷(انظر: ۱۵۷۱)