7637 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 7637
Hadith in Arabic
(۷۶۳۷)۔عَنْ اَبِیْ جَمْرَۃَ قَالَ: کُنْتُ اَدْفَعُ النَّاسَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ فَاحْتُبِسْتُ اَیَّامًا، فَقَالَ: مَا حَبَسَکَ؟ قُلْتُ: اَلْحُمّٰی، قَالَ: اِنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم قَالَ: ((اِنَّ الْحُمّٰی مِنْ فَیْحِ جَہَنَّمَ فَاَبْرِدُوْھَا بِمَائِ زَمْزَمَ۔)) (مسند احمد: ۲۶۴۹)
Hadith in Urdu
۔ ابوحمزہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: میں لوگوں کو سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے دور ہٹایا کرتا تھا، ایک دفعہ میں کچھ دن نہ جا سکا، پھر بعد میں جب میں گیا تو انھوں نے کہا: میرے پاس آنے میں کیا چیز رکاوٹ بنی رہی؟ میں نے کہا:جی بخار میں مبتلا ہو گیا تھا، انھوں نے کہا:بے شک نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بخار دوزخ کی بھاپ میں سے ہے، اسے آب زم زم کے ذریعے ٹھنڈا کیا کرو۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۷۶۳۷) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین، أخرجہ البخاری: ۳۲۶۱ بلفظ: فابردوھا بالمائ، أو قال: بماء زمزم شک ھمام (انظر: ۲۶۴۹)