763 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 763

Hadith in Arabic

۔ (۷۶۳)۔عَنْ عَلِیٍّؓ قَالَ: کُنْتُ رَجُلًا مَذَّائً فَسَأَلْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فَقَالَ: ((أَمَّا الْمَنِیُّ فَفِیْہِ الْغُسْلُ وَأَمَّا الْمَذِیُّ فَفِیْہِ الْوُضُوئُ۔)) (مسند أحمد: ۶۶۲)

Hadith in Urdu

سیدنا علیؓ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: مجھے بہت زیادہ مذی آتی تھی، اس کے بارے میں میرے سوال پر رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: مَنِی میں غسل ہوتا ہے اور مذی میں وضوہوتا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.763 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۶۳) تخریج: أخرجہ البخاری: ۱۳۲، ۱۷۸، ومسلم: ۳۰۳ بلفظ قریب منہ (انظر: ۶۶۲)