7629 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7629

Hadith in Arabic

(۷۶۲۹)۔عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ قَالَ: نَہٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم عَنِ الدَّوَائِ الْخَبِیْثِ یَعْنِی السُّمَّ۔ (مسند احمد: ۱۰۱۹۷)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے خبیث دواکے ساتھ علاج کرنے سے منع فرمایا ہے، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی مراد زہر تھی۔

Hadith in English

.

Previous

No.7629 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۶۲۹) تخریج: اسنادہ حسن، أخرجہ ابن ماجہ: ۳۴۵۹ (انظر: ۱۰۱۹۴)