7627 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 7627
Hadith in Arabic
(۷۶۲۷)۔عَنْ عَائِشَۃَ أَنَّہَا قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ: ((مَکَانُ الْکَیِّ التَّکْمِیدُ، وَمَکَانُ الْعِلَاقِ السَّعُوطُ، وَمَکَانُ النَّفْخِ اللَّدُودُ۔)) (مسند احمد: ۲۵۸۸۵)
Hadith in Urdu
۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: داغنے کے بجائے کپڑے سے سینکنا بہتر ہے، گلے میں انگلی مارکر دوائی لگانے کی بجائے ناک میں قطرہ ڈالنا بہتر طریقہ علاج ہے اور اب گلے میں پھونکیں مارنے کی بہ نسبت منہ کی ایک جانب سے دوائی ڈالنا بہتر طریقہ علاج ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۷۶۲۷) تخریج: اسنادہ ضعیف، ابراہیم بن یزید النخعی لم یسمع من عائشۃ، ومغیرۃ الضبی روایتہ عن ابراہیم ضعیفۃ (انظر: ۲۵۳۷۱)