7601 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7601

Hadith in Arabic

(۷۶۰۱)۔عَنْ عَدِیِّ بْنِ حَاتِمٍ قَالَ: سَاَلْتُ النَّبِیَّ صلى الله عليه وآله وسلم عَنِ الصَّیْدِ اَصِیْدُہٗ: قَالَ: ((انہَرُوا الدَّمَّ بِمَا شِئْتُمْ وَاذْ کُرُوْا اسْمَ اللّٰہِ وَکُلُوْا۔)) (مسند احمد: ۱۸۴۵۶)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عدی بن حاتم ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے شکار کے بارے میں سوال کیا، جس کو میں شکار کرتا ہوں (لیکن میرے پاس ایسا کوئی آلہ نہیں ہوتا، جس سے میں اس کو ذبح کروں)، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس چیز کے ساتھ تم چاہو، اس کا خون بہادو اور اس پر اللہ کا نام لو اور اس کو کھالو۔

Hadith in English

.

Previous

No.7601 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۶۰۱) تخریج: حدیث صحیح، أخرجہ ابوداود: ۲۸۲۴(انظر: ۱۸۲۶۷)