7599 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 7599
Hadith in Arabic
(۷۵۹۹)۔عَنْ اَبِی الطُّفَیْلِ قَالَ: قُلْنَا لِعَلِیٍّ رضي الله عنه: اَخْبِرْنَا بِشَیْئٍ اَسَرَّہٗ اِلَیْکَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم، فَقَالَ: مَا اَسَرَّ اِلَیَّ شَیْئًا کَتَمَہُ النَّاسَ وَلٰکِنْ سَمِعْتُہُ یَقُوْلُ: ((لَعَنَ اللّٰہُ مَنْ ذَبَحَ لِغَیْرِ اللّٰہِ، وَلَعَنَ اللّٰہُ مَنْ آوٰی مُحْدِثًا، وَلَعَنَ اللّٰہُ مَنْ لَعَنَ وَالِدَیْہِ، وَلَعَنَ اللّٰہُ مَنْ غَیَّرَ تُخُوْمَ الْاَرْضِ یَعْنِی الْمَنَارَ۔ (مسند احمد: ۸۵۵)
Hadith in Urdu
۔ ابو طفیل کہتے ہیں: ہم نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے کہا: ہمیں وہ چیز بتاؤ، جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تم لوگوں کو راز داری سے بتائی ہو، انہوں نے کہا: ہمارے لے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کوئی چیز بطور راز داری کے بیان نہیں کی کہ جسے لوگوں سے چھپایا ہو، البتہ میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے: اللہ تعالیٰ نے اس پر لعنت کی، جو غیر اللہ کے لیے ذبح کرے گا، اللہ تعالیٰ اس شخص پر لعنت کی، جوبدعتی کوجگہ دے گا، اللہ تعالیٰ نے اس آدمی پر لعنت کی ، جو اپنے والدین پر لعنت کرے گا اور اللہ تعالیٰ نے اس شخص پر لعنت کی، جو زمین کی علامات تبدیل کرے گا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۷۵۹۹) تخریج: أخرجہ مسلم: ۱۹۷۸(انظر: ۸۵۵ )